شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)نو احی گا ؤں گو بند گڑھ میں اغوا اور زیا دتی کے پولیس کی زیر حراست ہلاک ہونے والے تین ملز ما ن کی لا شیں پو لیس نے پوسٹ ما رٹم کر اوانے کے بعد انکے ورثا ء کے حو الے کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطا بق پو لیس نے تینو ں ملزما ن ثقلین، آصف اور جا وید کو جعلی مقابلہ میں ما ر کر انکے حامیوں کی فائرنگ کا ڈرامہ رچا یا ہے جس کا الزام مقتولین کے ورثا کی طر ف سے بھی لگا یا گیا ہے تا ہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تینو ں ملزمان کو سا ت سالہ لڑکے فیضان کو اغوا کر کے اس سے زیا دتی کر نے کے بعد قتل کر کے اسکی لاش آبادی سے با ہر کھیتوں میں پھینکنے کے مقد مہ میں گرفتار گیا تھا اور تھا نہ صفدر آباد پو لیس کا حملہ انہیں ریکور ی کیلئے لے جا رہا تھا کہ راستہ میں انکے ساتھیو ں نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر تینوں ملزمان مارے گئے۔