• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ ندیم اکبر ڈسٹرکٹ ملتان کے قومی امن کمیٹی و بین المذاہب ہم آہنگی کے چیئرمین مقرر

ملتان ( سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت  نے  مشاورت سے  یو سی 9کے چیئرمین شیخ ندیم اکبر کو پارٹی کی خدمات کو سراہتے ہو ئے انہیں ڈسٹرکٹ ملتان کے لئے قومی امن کمیٹی و بین المذاہب ہم آہنگی کا چیئرمین مقرر کرتے ہو ئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس پر سیاسی و سماجی شخصیات نے انہیں مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ ضلع ملتان میں امن و امان کے قیام کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں گے، اس ضمن میں شیخ ندیم اکبر نے کہا ہے کہ وہ پارٹی قیادت کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور بین المذاہب و بین المسالک کو فروغ دیں گے ۔
تازہ ترین