• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 14سپر سیریز ٹینس چیمپئن شپ آئندہ ماہ کراچی میں ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹینس فیڈریشن کی سربراہی میں ایشین ٹینس فیڈریشن 14 اینڈ انڈر سپر سیریز ٹینس چیمپئن شپ9 سے 21 جولائی تک کراچی میں ہوگی۔ ایونٹس میں انٹری انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے رائج آئی پن کےذریعے 13 جون تک کرائی جاسکتی ہے۔ مقابلوں میں ایسے بوائز اور گرلز کھلاڑی جو یکم جنوری2003  اور 31 دسمبر2007  کے دوران پیدا ہوئے شرکت کر سکیں گے۔
تازہ ترین