سکھر (بیورو رپورٹ)کمشنر سکھر محمد عباس بلوچ نے ممکنہ سیلاب کی صورتحال اور مون سون کی بارشوں سے قبل انتظامات کے جائزے کے لیے سکھرڈویژن کے افسران کا اجلاس یکم جون صبح 11 بجے دفتر کے کمیٹی روم میں طلب کرلیا ہے۔اجلا س میں تمام متعلقہ افسران شرکت کریں گے۔