• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا ‘ چک نمبر 49شمالی کینٹ ایریا کا پراناراستہ بحال

سرگودھا(نمائندہ جنگ) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری حامد حمید نے چک نمبر 49شمالی کینٹ ایریا کا پراناراستہ بحال کرنے پر بیس کمانڈر پی اے ایف مصحف بیس سرگودہا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ عمر فاروق ملک کاشکریہ ادا کیااوراس فیصلہ کو خوش آئند قراردیا ۔ انہوں نے کہا کہ چک نمبر 48شمالی کے پرانے راستہ پر سیکورٹی خدشات کو مد نظر رکھتے ہوئے فوری سیکورٹی دیوار بنائی جائے گی ۔
تازہ ترین