• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 208بستروں کااضافہ کرنے کافیصلہ

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مزید 208 بستروں کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔انہوں نے یہ بات گزشتہ روزملتان کے ہسپتالوں کی کارکردگی اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔
تازہ ترین