• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام بند ٹرینیں جلد بحال کرنیکی کوشش کرینگے: ڈی ایس ریلوے ملتان

ملتان (سٹاف رپورٹر)ریلوے مزدور یونین کے چیئرمین ملک بشیر احمد نے وفد کے ہمراہ نئے تعینات ہونے والے ڈی ایس ریلوے ملتان علی محمد آفریدی سے ملاقات کی اورانہیں گلدستہ پیش کیا اور مسائل سے آگاہ کیا اس موقع پر ڈی ایس ریلوے نے کہا کہ ہم جلد ہی تمام بند ٹرینیں بحال کرنے کی کوشش کریں گے وفد میں مہر یسین ، محمد افضل ، رضوان الحق ، نجیب وڑائچ ، غلام عبدالوحید اور ریاست علی شامل تھے ۔
تازہ ترین