• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،مقابلےمیں ہلاک ڈاکوکی شناخت، ملزم کالا خطا ئی رو ڈ کا رہائشی تھا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)جی ٹی رو ڈ پر مبینہ پو لیس مقابلہ میں ہلا ک ہو نے والے ڈاکو کی شنا خت اکرم کے نا م سے ہوئی ہے جو کالا خطا ئی رو ڈ کا رہائشی بتا یا گیا ہے چک نمبر 39کے قر یب ڈاکوؤں کا 4رکنی گرہوں ناکہ لگا کر راہگیر وں کو لو ٹ رہا تھا جس کی اطلا ع پا کر وہاں پو لیس پہنچ گئی تو ڈاکو ؤ ں اور پو لیس کے درمیان فا ئر نگ کا تبا دلہ ہو گیا جہاں 3ڈاکوفا ئر نگ کر تے ہو فرار ہو گئے۔
تازہ ترین