شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ڈپٹی ڈائر یکٹر انو سٹی گیشن اینٹی کر پشن اسٹیبلشمنٹ لا ہو ر ریجن نے سا بقہ ٹی ایم اے کے دور میں شیخوپو رہ میں کچی آبادیوں کے پلا ٹوں کی الا ٹ منٹو ں میں ہو نے والی بد عنواینوں او ربے ضابطگیوں کے مبینہ الزاما ت کی تحقیقات شر وع کر دی ہے اور متعد د افسروں اور اہلکاروں کے علا وہ محکمہ ما ل کے پٹواری ملک شبیر کو 5جون کو تما م ریکا رڈ سمیت طلب کر لیا ۔ افسروں نے ان لزاما ت کی تصدیق نہیں کی ہے۔