’ہِٹ اینڈ رَن‘ میں ملوث 30 سالہ شرجیل شہزاد نے مہلک تصادم کے جرم کا اعتراف کر لیا، واقعے میں 2 سالہ شہباز سنگھ جاں بحق ہو گیا تھا۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں ایک برقعے والی خاتون کو انتہا پسند ہندوؤں کے گروہ نے ہراساں کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
برطانیہ کے افراطِ زر کی شرح مارچ میں توقع سے زیادہ گر کر 2.6 فیصر پر آ گئی۔
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ اختر مینگل سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے چہرے کی خوبصورتی بڑھانے سے متعلق آزمودہ بیوٹی ٹپس شیئر کی ہیں۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار ارباز خان اور ان کی اہلیہ و میک اپ آرٹسٹ شوریٰ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد سے متعلق قیاس آرائیوں نے زور پکڑ لیا ہے۔
میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے حال ہی میں یو ایس اینٹی ٹرسٹ کیس کی سماعت کے دوران انسٹاگرام خریدنے کی اصل وجہ بتا دی۔
ججز سنیارٹی کیس میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔
عمر شہزاد اور شانزے لودھی کی ہلدی کی دلکش تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے 86 کارکنان کی ضمانتیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک نے کہا ہے کہ میری بہت مخالفت ہوئی، کہا گیا یہ خاتون کون ہیں؟ ان کی برادری کیا ہے؟
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 8600 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
اکشے کمار نے سلمان خان کی فلم سکندر پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹائیگر ہمیشہ زندہ رہے گا۔
آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) سفر و سیاحت کے شعبے میں بڑی تبدیلی لانے کے لیے تیار ہے۔
سوہا علی خان نے اپنے بھائی سیف علی خان پر حملہ افسوسناک قرار دے دیا۔