• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، جھگڑےپر 2افراد کو زخمی کردیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)سابقہ جھگڑے کے عناد پر چار افراد نے چھری اور پسٹل کے بٹ مار کر2افراد کو زخمی کردیا، سمبڑیال کے علاقہ میں سابق جھگڑے کے عناد پر اکبر، علی، اسد علی اور ابو بکر نے پستول کے بٹ اور چھریوں کے وار کرکے عابد حسین اور مدعی مصدق یونس کو زخمی کردیا جسے طبی امداد دی گئی ، ملزمان فرار ہو گئے،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین