• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

Son Murders Mothers In Multan
ملتان میں بیٹے نے مبینہ طور پر گولیاں مار کر اپنی ماں کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ ملتان کے پولیس اسٹیشن مخدوم رشید کے علاقہ گارڈن ٹاؤن میں پیش آیا جہاں کامران نامی 26 سالہ نوجوان نے اپنی بیوہ والدہ کوثر پروین کو گولی ماری اور فرار ہو گیا ۔

پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں ہیں تاہم اب تک قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

مقتولہ خاتون کوثر پروین لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھی۔
تازہ ترین