• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،سابق ہیڈکلرک ٹریفک حادثےمیں جاں بحق

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ) کھیالی شاہ پور ٹاؤن و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے سابق ہیڈ کلرک سپرنٹنڈنٹ محمد شریف بھٹی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔مرحوم مقامی قبرستان کلاں میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
تازہ ترین