گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)چیئرمین ڈسٹرکٹ زکوۃ کمیٹی گوجرانوالہ میاں امجد محمودکی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تمام ممبران ضلعی زکوۃ و عشر کمیٹی محمد لطیف بٹ‘ عمر جاویدبٹ‘ مسززرینہ اشرف بٹ‘ عمران شیروانی‘ حکیم آصف محمود بٹ‘ رانامحبوب احمد ‘ کو ثر مجید‘ چودھری سجاد احمد کھرل ‘ ثاقبہ سجاد اور ڈسٹرکٹ زکوۃ آفیسر عبد الحفیظ قریشی نے شر کت کی۔