• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،فوڈ انسپکٹر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے تین افراد کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ چونگی نمبر8 سے پولیس نے فوڈ انسپکٹر عبدالحفیظ کوجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے رشید، شبیر اور بلال کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین