• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الطاف حسین کی گرفتار ی،ریڈ وارنٹ کیلئے ایف آئی اے نے انٹر پول کو درخواست بھجوادی

Todays Print

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایف آئی اےنے ایم کیو ایم لندن کےقائد الطاف حسین کی گرفتاری کےلئے ریڈ وارنٹ کے اجراء کیلئے انٹرپول کو باقاعدہ درخواست بھجوا دی ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق  انٹرپول کے قواعد و ضوابط کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام قانونی تقاضے پورے کردیئے گئے ہیں۔ الطاف حسین مختلف فوجداری مقدمات میں پاکستانی عدالتوں کو مطلوب ہیں۔  

تازہ ترین