• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،کار سرکار میں مداخلت اور گیپکو لائن مین کودھمکیاں دینے والےکیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ)کار سرکار میں مداخلت کرنے اور گیپکو کے لائن مین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ حمید کالونی سے پولیس نے کار سرکار میں مداخلت اور لائن مین گیپکو شکیل کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے شخص لطیف کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین