• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر : آرمی میڈیکل کیڈٹ کورس میں آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 4 جولائی مقرر

سکھر (بیورو رپورٹ) پاکستان آرمی میں بطور میڈیکل کیڈٹ کی شمولیت اختیار کرنے کے لیے آرمی میڈیکل کیڈٹ کورس (42 ایم بی بی ایس ، 20 بی ڈی ایس) کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ 4 جولائی مقرر کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کے ٹیلیفون نمبر071-5805599 اور 0333-7072357 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk وزٹ کریں۔ 

تازہ ترین