• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم اورنگزیب کا پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ایڈیٹروں،بیوروچیفس اور سینئر اینکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

اسلام آباد( طاہر خلیل)اطلاعات و نشریات کی وزیر مملکت مریم اور نگزیب نے منگل کو پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ایڈیٹروں، بیورو چیفس اور سینئر اینکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔ پرنسپل انفارمیشن آفیسر سلیم بیگ، ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل شیراز لطیف، اے پی پی کے ڈی جی مسعود ملک، ڈی جی ایکسٹرنل پبلسٹی شفقت جلیل، سمیت وزارت اطلاعات و نشریات کے سینئر حکام موجود تھے ۔ وزیر اطلاعات نے سینئر صحافیوں سے پیشہ وارانہ امور اور عمومی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ اخبار فروش یونین کے سیکرٹری جنرل ٹکا خان نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
تازہ ترین