• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیشن جج حافظ آباد کا سنٹرل جیل گوجرانوالہ کا دورہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سیشن جج حافظ آباد نے گزشتہ روز سنٹرل جیل گوجرانوالہ کا دورہ کیا اس دوران معمولی مقدمات میں ملوث کسی بھی اسیر کو رہائی نہ مل سکی جیل حکام کے مطابق ساڑھے 5سو اسیران کا تعلق حافظ آباد سے تھا جس میں سے چھوٹے مقدمات میں ملوث اکثریت کو حافظ آباد جیل میں منتقل کر دیا گیا تاہم اب گوجرانوالہ جیل میں صرف سنگین مقدمات میں ملوث مجرمان ہیں۔
تازہ ترین