سرگودھا(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ جیل میں بند حوالاتی نو ر حیا ت ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جا ں بحق ہو گیا۔ملزم کے خلا ف تھا نہ میلہ میں ڈکیتی کی دفعات کے تحت دو اور نا جا ئز اسلحہ ایکٹ کی دفعہ کا ایک مقدمہ در ج تھا ۔پولیس نے اسے 6 مئی 2017 ءکو گرفتار کر کے جیل بھجوایا تھا جسے دو روز قبل بیمار ی کے باعث علا ج کے لئے ہسپتال بھجوایا گیا تھا جہا ں اس کی موت واقع ہو گئی ۔