• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور مسا بقتی کمیشن کے مابین مفاہمتی یاد دداشت پر اتفاق خوش آئند ہے،نائب صدو ر سیالکوٹ چمبر آف کامرس

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) نائب صدو ر سیالکوٹ چمبر آف کامرس میاں عمران اکبر اور عدنان ارشد نے کہا ہے کہ سٹیٹ بنک آف پاکستان اور مسا بقتی کمیشن کے مابین معلومات کے تبادلے کی مفاہمت کی یاد دداشت پر اتفاق رائے خوش آئند ہے اس سے مقامی صنعتوں پر ہونے والی تحقیق کو فروغ ملے گا۔
تازہ ترین