• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،شہری کی کار خورد برد کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) شہری کی کار خورد برد کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ عثمان علی نے امانت کے طور پر کارو شہباز احمد کو دی جو بعدازاں ملزم نے واپسی کے تقاضا پر خورد بردکرلی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین