سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) اولڈ بوائز ایسوسی ایشن گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈ ری سکو ل کے نائب صدر عرفان ا للہ خان شیروانی کی طرف سے ایگز یکٹو ممبران کے اعزاز میں آج بروز اتوار انکی رہائش گاہ پر افطار ڈنر دیا جائے گا ،شفقت خاور چوہدری، صدر خالد فرح ، سیکرٹری جمشید آفتاب ،ڈاکٹر امتیاز تبسم کے علاوہ دیگر بھی شرکت کریں گے۔