• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٰ شیخوپورہ، لیڈی ڈاکٹر فا طمہ علی نے نو کر ی سے استعفیٰ دیدیا

ٰ شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )بنیادی مر کز صحت گاؤں آدیاں کی لیڈی ڈاکٹر فا طمہ علی نے سرکا ری نو کر ی سے استعفیٰ دے دیا ہے جو منظو ری کے حکو مت پنجاب کو بھجوا دیا گیا ہے محکمہ صحت کے ذرائع کے مطا بق ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کی دو چا رج نر سوں عشرت شہزادی اور نیلم شہزادی نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔
تازہ ترین