شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )شیخوپورہ میں بھیخلفیہ چہا رم حضر ت علی مرتضیٰ کر م اللہ وجہہ کا یو م شہا دت انتہا ئی عقید ت واحترام سے منا یا گیا اس مو قع پر اما م با رگا ہ کلا ں میں مر کزی انجمن جعفریہ کے زیر اہتمام ہو نے والی مجلس عزا کے بعد تابو ت حضر ت علی کا جلو س نکالا گیا جو اما م با رگا ہ سے شروع ہو کر مقررہ راستوں سے گز ر کر سید حسن عبا س نقوی کی اقامت گا ہ پہنچ کر اہتما م پذیر ہوا جلو س کی قیا دت مر کز ی انجمن جعفریہ کے صدر سید با بر شاہ اور دیگر عہدے داروں سید شفقت مشتا ق شا ہ ، سید شا ہد عبا س کا ظمی ، سید ند یم نقوی ، سید نعیم کا ظمی ،سید اطہر شا ہ نے کی ۔