روزوں کا مہینہ ہے عبادت کا مہینہنیکی کا، امانت کا، دیانت کا مہینہلیکن ہمیں مہنگائی سے لگتا ہے کہ رمضانہے صرف کمائی کا، تجارت کا مہینہ
بالی ووڈ کے اداکار بھائیوں سنی دیول اور بابی دیول کے بارے مشہور ہے کہ ان میں قربت کی وجہ آپس کی محبت اور ایکدوسرے کے لیے احترام کا جذبہ ہے۔
علاقے کو بدنام کرنے کےلیے واقعے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے، مقامی سماجی رہنما
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ بجٹ میں اپنی پارٹی کی دو صوبائی حکومتوں میں تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کردیا۔
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف بچارے کی حکومت ہی کب ہے؟ یہاں اُن سے بلاوجہ شکایت کی گئی۔
ویڈیو میں بارش کے دوران ایک نمازی کو نماز ادا کرتے اور دعا مانگتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
آصف زرداری نے کہا کہ جن ملکوں میں اسٹریٹ کرائم ہیں، وہاں اس کی کوئی وجوہات بھی ہیں، کراچی میں جرائم کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔
پاکستان عبادت گاہوں پر نفرت انگیز حملوں سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
حماس کے رہنما سہیل الہندی نے کہا کہ غزہ میں جنگ کے بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں۔
ملزمان سے سینکڑوں جعلی ڈیبیٹ اور کریڈٹ کارڈز سمیت 3 لاکھ کینیڈین ڈالر اور غیر ملکی کرنسی برآمد کی۔
سیمنٹ بیگز پر مینوفیکچرنگ اور ایکسپائری ڈیٹ لازمی ظاہر کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر اسپیکر ملک محمد احمد خان نے 12 رکنی خصوصی کمیٹی قائم کردی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مزدوروں کے پیکیج ڈبل کرنے کا اعلان کردیا۔
گروچرن سنگھ اپنے خاندان سے بڑی محبت کرنے والے انسان ہیں اور اپنے والدین کی تمام ذمہ داریاں خود دیکھتے تھے، پروڈیوسر آسیت مودی
نشتر اسپتال ملتان کی چھت سے چند ماہ قبل لاوارث لاشیں ملنے کے معاملے میں قصوروار عملے کو معمولی سزائیں دے کر چھوڑ دیا گیا۔
ہدایت کار کی جانب سے اعلان کے بعد مداح اس کا بے چینی سے انتظار کرنے لگے ہیں۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے مجوزہ شیڈول میں بھارتی ٹیم کا سفر کم رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔