• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،2 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

گجرات(نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ کنجاہ نے ایس ڈی او محمد یونس خاں کی رپورٹ پر گاؤں بانیاں میں بجلی چوری کرنے پر یاسر اقبال جبکہ گاؤں چک وسن کےذوالفقار حسین کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین