سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) محکمہ تعلیم حکومت پنجاب نے سیالکوٹ کے جونیئرکلرکس کو سینئرز جبکہ لیکچرار اسسٹنٹ کو اپ گریڈ کردیا،سیالکوٹ کے بوائز اور گرلز کالجز میں تعینات23جونیئرکلرکوں کو سینئر جبکہ22 لیکچرار اسسٹنٹ کو سینئر لیکچرار اسسٹنٹ بنانے کے احکامات جاری کردیئے۔