• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسکہ،تھانہ میں بغیر اندراج مکان کرایہ پردینے پرمقدمہ

سیالکوٹ(نامہ نگار) تھانہ میں بغیر اندراج مکان کرایہ پردینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا، بمبانوالہ پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ بھولاموسیٰ میں ملزم منیرحسین نے اپنا مکان تھانہ میں بغیر اندراج کروائے منیراحمد کو کرایہ پر دے دیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین