• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے 3 افراد پکڑے گئے،پھلورہ کے علاقہ مہممد والی میں پولیس نے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے اقبال، رحمت علی اور سرور کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔
تازہ ترین