اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 283 روپے 35 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنید اکبر کو پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 17 ہزار 104 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
دربار بابا گرو نانک پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یوم سیاہ 12 مئی 2007ء کی یاد میں منایا جا رہا ہے، وکلاء آج بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے
بھارتی شدت پسند اب پاکستان کے شہروں کے نام سے بھی خوفزدہ ہونے لگے۔
شہرِ قائد کراچی میں آج مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
نادیہ خان نے بھارتی چینلز کی رپورٹنگ کو محض تماشا قرار دے دیا۔
12 مئی 2007ء کو کراچی میں قتل کیے گئے 50 سے زائد شہریوں کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف شخصیات نے بھرپور انداز میں مدرز ڈے (یومِ ماں) پر اپنی والدہ کو سلام پیش کردیا۔
پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان مشی خان نے پاک بھارت کشیدگی پر بھارتی میڈیا پر تنقید کے نشتر چلادیے۔
بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ امریکا دلچسپی لے رہا ہے کہ وہ نگراں یا ثالثی کا کردار کرے۔
پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بہت بڑی فوج والا ملک ہے۔
خوف یا خفیہ منصوبہ بندی، سیز فائر کے باوجود 24 بھارتی ایئرپورٹ آج بھی بند ہیں جبکہ طیارے بھی ہٹا دیے گئے ہیں۔
پاکستان ایئرفورس نے ابتدائی بھارتی فضائی حملوں کو روک کر غیرمعمولی دفاعی صلاحیت ثابت کی