پنجاب اسمبلی کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر محمد احمد خان نے کہا کہ ملکی معیشت ترقی کررہی ہے۔
امریکا، برطانیہ، ایران، اٹلی، بھارت، مصر، اسپین، آئرلینڈ، کینیا، لبنان، تائیوان، آرجنٹائن، سری لنکا، پولینڈ، فلسطین اور روس کی جانب سے تعزیتی بیانات آئے۔
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے۔
برطانیہ کے ضلع بریڈ فورڈ میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران مختلف وارداتوں میں 5 لاکھ 46 ہزار پونڈ سے زائد مالیت کا ایشیائی سونا چوری ہوا ہے، جس پر مقامی کمیونٹی میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر ، سنیارٹی کیس میں عدالت عالیہ اسلام آباد نے جواب جمع کرادیا۔
اس موقع پر چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ارسلان اسلام شیخ کو ہدایت کی کہ سکھر کے عوام سے رابطے میں رہیں۔
فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں گرشتہ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں مزید 39 فلسطینی شہید ہوگئے۔
یہ واقعہ ہفتہ کی شب پیش آیا، جب رات 10 بجے کے قریب ایمبولینس سروس کی اطلاع پر پولیس حرکت میں آئی۔ اطلاعات کے مطابق گولی لگنے سے زخمی ایک شخص کو اسپتال لایا گیا تھا۔
خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے ڈراما سیریل ڈائن میں کام کرنے کی تین وجوہات بتائیں۔
سابق اسرائیلی وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف یائرلاپیڈ نے کہا کہ اسرائیل کے داخلی سیاسی حالات ٹھیک نہیں ہیں۔
میشا شفیع اپنی شاندار پرفارمنس اور طاقتور آواز سے دنیا بھر کے سامعین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواچکی ہیں۔
کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جارہے اس میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویوین رچرڈز نے کہا ہے کہ آپ جتنی مرضی اچھی ٹیم ہوں بعض اوقات ہارتے بھی ہیں۔
پاکستان رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ملنے والے بیرونی قرضوں کی تفصیل سامنے آگئی۔
یو اے ای کے نائب وزیراعظم اور پاکستانی وزیراعظم کی ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی میں تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔