• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کی ماڈل کورٹس میں34مقدمات کے فیصلے،80 گواہ قلمبند

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ماڈل کورٹس میں بدھ کو 34مقدمات کے فیصلے سنائے گئے جبکہ 80گواہوں کے بیانات قلمبند ہوئے۔ سیشن عدالتوں میں منشیات کے دس کیسوں سمیت 11مقدمات کے فیصلے ہوئے اور 34گواہ قلمبند کئے گئے۔ سول عدالتوں میں 18مقدمات کے فیصلے سنائے گئے 15گواہ قلمبند ہوئے۔
تازہ ترین