• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: ڈرائیور کی چالان کرنے پر اہلکاروں کو دھمکیاں

گجرات (نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ سول لائن نے انسپکٹر ٹریفک پولیس شہزاد اصغر ورک کی رپورٹ پر چالان ہونے پر ٹریفک عملہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور کارسرکار میں مداخلت کرنے پر محمد اختر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین