شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )چھ ما ہ سے پینشن نہ ملنے پر ضلع شیخوپو رہ کے سا بق بلد یا تی اداروں کے رئیاٹرڈملا زمین نے احتجاجاً عید الفطر نہ ما ننے کا اعلا ن کر دیا ہے اور کہا ہے کہ بے حسی کی انتہا ہے کہ ابتک کسی نے اس با ت کا تعین نہیں کیا کہ ان سینکڑوں رئیاٹرڈملا زمین جن میں معمر مر د خواتین ٹیچر ویکسی نیٹر، سنیٹر ی پٹرول ، کلرکس ،نا ئب قاصد ، چو کیدار ، سیکو رٹی گا رڈ ،ما لی اور آفس سپر ٹینڈنٹ وغیر ہ شامل ہیں جس کو چھ ما ہ پنشن ادا نہ کئے جا نے کی ذمہ داری کس پر عا ئد ہو تی ہے ۔