• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، چور شہری کی موٹر سائیکل لے گئے

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) چور شہری کی موٹر سائیکل لے گئے۔تھانہ سول لائن کے علاقہ کشمیرروڈ سے نامعلوم چور شہری انجم نقوی کی موٹر سائیکل نمبری ایس ٹی ایم 5750 چوری کرکے لے گئے۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔
تازہ ترین