سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) گیپکو کی ٹیم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور کار سرکار میں مداخلت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ موضع بھاگووال میں پولیس نے ایس ڈی او گیپکو ایاز کی رپورٹ پر گیپکو کی ٹیم کو سنگین نوعیت کی دھمکیاں دینے اور کار سرکار میں مداخلت اکرنے والے شخص عاشق کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔