کوئٹہ (این این آئی)وزیراعلی بلوچستان و چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری عمرے کے ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے وہ عید کے بعد واپس پاکستان آئیں گے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان نے ملاقات کی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق نصیرات پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی بمباری سے 20 اور غزہ شہر میں 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ نصیرات پناہ گزین کیمپ حملے میں ملبے تلے دبے متعدد زخمی افراد کو باہر نکال لیا گیا۔
کراچی پریس کلب کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کی تالا بندی کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا گیا۔
کرغزستان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام آج کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک جائیں گے۔
امیرِ دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کی اپنے 3 سالہ پوتے کے ساتھ ایک خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ ریلی کے ٹریک میں لیہ اور بھکر کے کچھ علاقے بھی شامل ہوں گے۔
کراچی کے علاقے یوسف گوٹھ میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کر کے گینگ کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی مغویوں کو زندہ واپس لانے کا مطالبہ کیا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختو نخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان میں کرغزستان کے سفیر کو خط لکھا اور پاکستانی طلبہ کی حفاظت کے مؤثر اقدامات پر کرغزستان حکومت سے اظہار تشکر کیا۔
رحیم یارخان کی لیاقت پور شمس نہر میں 40 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔
اسرائیلی جنگی کابینہ میں شامل اتحادی رکن نے حکومت چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی میانوالی میں شہید میجر بابر خان نیازی کے گھر پہنچے اور اہلخانہ سے تعزيت کی۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج ملتان این اے 148 میں ضمنی انتخابات ہیں، عوام کی سہولت کے لیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کیا گیا ہے۔
میرپور آزاد کشمیر بار کونسل نے سب انسپکٹر عدنان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔
خیبر پختونخوا میں پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری جاری ہے۔
جاپانی سفیر نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے پنجاب حکومت کے ساتھ اشتراک کار کے لیے پُرعزم ہیں۔