• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

جھنگ میں رواں سال تھل جیپ ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔

جی ایم آپریشنز ٹی ڈی سی پی واحد ارجمند کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ابتدائی سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ تھل جیپ ریلی کا ٹریک 200 کلو میٹر طویل ہو گا۔

جی ایم آپریشنز ٹی ڈی سی پی واحد ارجمند کا کہنا ہے کہ ریلی کے ٹریک میں لیہ اور بھکر کے کچھ علاقے بھی شامل ہوں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ریلی میں قومی سطح کے کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید