• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،4نوجوانوں نےبچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)4نوجوانوں نےبچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ موضع دھاناوالی میں 4 نوجوانوں عثمان، مبشر، فخر اور ظفر نے (ر)کے کم سن6سالہ بیٹے (س)کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور جب بچے کے گھر والے شکایت لیکر ملزم عثمان کے گھر گئے تو انہوں نے ہوائی فائرنگ کی اور واقع کو الزام قرار دیا۔ پولیس نے عثمان، مبشر، فخر اور ظفر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔
تازہ ترین