اگوکی (نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ عبدالقیوم خان نے تھانہ اگوکی کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے منشیات میں ملوث ملزم وشال ایوب کو جرم ثابت ہو جانے پر 2ماہ قید بامشقت اور 3ہزار روپے جرمانہ کی سزا دی ہے۔ جرمانہ ادا نہ کرنے پر مجرم کو مزید 5یوم قید بھگتنا ہو گی۔