• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،بجلی چو ری کرنیوالے 2 افراد کیخلاف مقدمات

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)قصبہ بھکھی میں 2مقاما ت پر لیسکو کے عملہ نے چھا پہ ما ر کر ڈائر یکٹ تا ریں لگا کر بجلی کی چو ری پکڑ لی اور دونوں گھر وں گھر ون کے ما لکوں کے خلا ف تھا نہ بھکھی میں مقدمہ درج کر وا دیا ہے ۔
تازہ ترین