شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) ہا ئیکو رٹ نے سزائے موت کے 2 ملزموں کو بر ی کر دیا۔ لا ہو ر ہا ئیکو رٹ نے نا رنگ منڈی کے نو جوان ارشد کے مقد مہ قتل میں ملو ث 2افراد نو ید جٹ اور معراج دین کو سیشن کو رٹ سے دی جا نے والی سزا ئے مو ت کے حکم کی تو ثیق نہ کی ہے اور دونو ں افراد کو شک کا فائد ہ دیتے ہو ئے بر ی کر نے کا حکم جا ری کر دیا ہے جنہیں 2014کو سزائے موت کا حکم سنا یا تھا۔