• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،2 ڈاکو تا جر اور اسکے ملازم سے 5لاکھ نقدی چھین کر فرار

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)لاہو ر رو ڈ پر 2مو ٹر سائیکل سوار ڈاکو قصبہ کو ٹ عبدالمالک کے قر یب تا جر اقبا ل اور اسکے ملازم سے 5لاکھ15ہز ار رو پے چھین کر فرار ہو گئے وہ دونوں ایک بنک کی کوٹ عبد الما لک میں واقع برانچ سے یہ رقم نکلوا کرشا ہد رہ جا رہے تھے دریں اثناڈی سی آفس کے ملا زم رفیق چوہان کے سرکا ر ی کو ارٹرکا نقب زنوں کے گر وہ نے صفا یا کر دیا اور وہاں سے لا کھو ں رپے ما لیت کا سامان اور زیو رات نکل کر لے گیا۔
تازہ ترین