• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میونسپل کارپوریشن اورضلع کونسل ملتان میں20لاکھ مالیت کے2 ٹینڈرٹھیکیداروں کوالاٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن ملتان کی جانب سے شہر بھر میں اسماء لگوانے اور ضلع کونسل ملتان میں 20لاکھ روپے مالیت کے دو ترقیاتی سکیموں کیلئے ٹینڈرز ہوئے ،میونسپل کارپوریشن میں ہونے والے ٹینڈر میں دو ٹھیکیداروں نے شرکت کی جبکہ ضلع کونسل میں 20لاکھ روپے مالیت کے ترقیاتی کاموں کے ٹینڈرز ہوئے، بتایا گیا ہے کہ یہ ترقیاتی ایڈوانس میں کروائے گئے تھے اور انہی ٹھیکیداروں کو الاٹ کئے گئے ہیں ۔  
تازہ ترین