آپ آف لائن ہیں
منگل3؍ذوالقعدہ 1439ھ 17؍جولائی 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ہدایتپر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے اولمپک ڈے کی مناسبت سے نمائشی فائیو اے سائیڈ ہاکی میچوں کا انعقاد کیا۔ خواتین کے میچ میں کراچی ویمنز بلیو زنے کراچی ویمنز گرین کو2-1 سے شکست دی ۔ کراچی انڈر14 بلیوز نے کراچی انڈر 14اورنج کو 3-2س ے مات دے کر کامیابی سمیٹی ۔ کراچی انڈر16اورنج نے کراچی انڈر16 بلیوز کو 6-2سے زیر کر لیا ۔ علاوہ ازیں بلدیہ ہاکی کلب نے واٹر بورڈ کو 6-2 سے اور بلدیہ نے سینٹرل فٹنس کلب کو8-5 سے شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کر لیا ۔ ان میچوں کے موقع پر ڈاکٹر اسما شاہ مہمان خصوصی تھیں انہوں نے اعزازی مہمان سینیٹر تنویر الحق تھانوی اور سابق وزیر اظہار خان کے ہمراہ انعامات تقسیم کیے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں