آپ آف لائن ہیں
پیر9؍ذیقعدہ 1439ھ 23؍جولائی2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکی پارلیمنٹ میں ہیلتھ کیئر بارے ووٹنگ کا التواءہے۔لندن میں ا سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1249.81 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1250.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیامیں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1251.91 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1252.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں