• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاول پور سے لاہورمنتقل کئے گئے تمام ادارے واپس کئے جائیں ،تحسین نواز

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بہاول پور کے ماضی میں لاہورمنتقل کئے گئے تمام ادارے واپس کئے جائیں شریف برادران کی طرف سے برن یونٹ کااعلان نہ کرکے پورے جنوبی پنجاب کومایوس کیاگیاہے۔ان خیالات کااظہاپاکستان تحریک انصاف سٹی بہاول پور سیدتحسین نواز گردیزی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ بی وی ایچ کاجومنظورشدہ برن یونٹ جولاہورمنتقل کردیاگیا تھا کوفی الفورواپس کیاجائے ، ہراہم ادارے کولاہورمنتقلی سے بچانے کیلئے بہاول پورکوجدوجہد اور احتجاج کاراستہ اختیار کرناپڑتاہے ۔
تازہ ترین