• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، میونسپل کارپوریشن کا پہلا سالانہ بجٹ پیش

گجرات (نمائندہ جنگ)میونسپل کارپوریشن گجرات کا سالانہ پہلا مالی سال کا بجٹ سال 2017-18 ایک ارب دو کروڑ 49 لاکھ 56 ہزار 270 روپے کا پیش کر دیا گیا بجٹ اجلاس ڈپٹی میئر آصف رضا کی صدارت میں منعقد ہوا۔
تازہ ترین